"فاعدہ کیا ہمیں اور خسارہ کیا ہے
جو بھی ہے آپ کا ہے سب کچھ ہمارہ کیا ہے
ہم نے کچھ ایسی بنا رکھی ہے حالت اپنی
پوچھتا کوئی نہیں حال تمہارا کیا ہے
مر گئے ہوتے تو یاد آتے تمہیں بھی
جے رہیں ہیں تو قسور اس میں ہمارا کیا ہے" image uploaded on Feb. 6, 2026, 3:25 p.m. | Damadam