"تمہیں سب سے زیادہ کس چیز سے ڈر لگتا ہے ؟؟
مجھے انسانوں سے بہت ڈر لگتا ہے۔ !!
انسانوں سے ؟؟
ہاں انسانوں سے کیونکہ ہمیں نہیں پتا ہوتا کہ کوئی انسان واقعی ہماری فکر کر رہا ہے یا ہمیں استعمال کر رہا ہے ۔ ہمارے احساسات کا خیال کر رہا ہے یا اُن کا مذاق بنا رہا ہے ۔" image uploaded on Feb. 8, 2026, 10:52 p.m. | Damadam