"امی کہتی ہیں کہ مرد چاہے جِتنے بھی بڑے ہو جائیں، پڑھے لِکھے ہو جائیں اور امیر ہو جائیں ہمیشہ بچے ہی رہتے ہیں، جلدی رُوٹھ جاتے ہیں، جلدی پشیمان ہو جاتے ہیں اور فوراً صُلح بھی کر لیتے ہیں، مُمکن ہے خواتین کے سامنے کُچھ نہ کہیں لیکن تنہائی میں پُھوٹ پُھوٹ کر روتے ہیں، امی کہتی ہیں کہ یہی وجہ ہے کہ کِسی نے مردوں کو روتے ہُوئے نہیں دیکھا، امی کہتی ہیں کہ خواتین لاکھ چھوٹی کیوں نہ ہوں، پِھر بھی مائیں ہوتی ہیں اور مردوں کی پناہ گاہیں، یہاں تک کہ چھوٹی بچیاں بھی اپنے باپ کی پناہ گاہ ہوتی ہیں...❤️" image uploaded on Feb. 9, 2026, 9:02 p.m. | Damadam