Raiyama : ایک دوسرے کے لیے سٹیٹس لگائے جاتے ہیں مگر سینڈ نہیں کیے جاتے 🥺 ایک دوسرے سے... MORE▼بات کرنے کو ترستے ہیں مگر میسج نہیں کرتے 😢 بعض اوقات انائیں کھا جاتی ہیں محبت کو دوستی کو رشتوں کو 😔 - 1 month, 1 week ago LINK 6REPLIES More images by Raiyama: