"لوگوں کو خود پر حاوی مت ہونے دو۔
انہوں نے call نہیں کی؟
آرام سے سو جاؤ
انہوں نے message نہیں بھیجا؟
فون رکھ دو اور اپنا دن اچھا بناؤ۔
انہوں نے تمہارا message دیکھ کر reply نہیں دیا؟ conversation ڈلیٹ کر دو۔۔۔
انہوں نے تمہارے لیے effort نہیں کی؟
انکے رویے کے مطابق رویہ اپناؤ۔
کسی کو بھی اپنی خوشیوں کو چھیننے مت دو" image uploaded on Feb. 11, 2026, 11:17 a.m. | Damadam