""برداشت کے کانوں سے سُنو، رحم کی آنکھوں سے دیکھو اور مُحبت کی زُبان سے بات کرو۔
آخر میں صرف وہ ہی تمہارے ساتھ رہیں گے جنہوں نے تمہاری روح کی خوبصورتی کو دیکھا اور وہ جو تمہارے ظاہر سے متاثر ہوئے تھے وہ چلے جائیں گیں۔"🤍" image uploaded on Feb. 11, 2026, 7:08 p.m. | Damadam