"*🚨ایران : گیارہ فروری — انقلابِ اسلامی کی 47ویں سالگرہ مبارک, ایران میں آج ایرانی عوام کا بڑا مارچ ۔🤍💐🌸* *ہزاروں داخلی و بیرونی سازشوں، پیچیدہ فتنوں اور مسلسل دباؤ کو چیرتا ہوا،آج بھی انقلابِ اسلامی پوری آب و تاب کے ساتھ آزاد، خودمختار، باوقار اور ترقی کے سفر پر ثابت قدم ہے۔ یہ انقلاب استقامت، شعور اور حق پر ثابت قدمی کی زندہ مثال ہے۔* *مبارک ہو یومِ انقلابِ اسلامی ایران-🇮🇷❤️🥀*" image uploaded on Feb. 12, 2026, 10:25 a.m. | Damadam
Damadam.pk
*🚨ایران : گیارہ فروری — انقلابِ اسلامی کی 47ویں سالگرہ مبارک, ایران میں آج ایرانی عوام کا بڑا مارچ ۔🤍💐🌸*
*ہزاروں داخلی و بیرونی سازشوں، پیچیدہ فتنوں اور مسلسل دباؤ کو چیرتا ہوا،آج بھی انقلابِ اسلامی پوری آب و تاب کے ساتھ آزاد، خودمختار، باوقار اور ترقی کے سفر پر ثابت قدم ہے۔ یہ انقلاب استقامت، شعور اور حق پر ثابت قدمی کی زندہ مثال ہے۔*
*مبارک ہو یومِ انقلابِ اسلامی ایران-🇮🇷❤️🥀*
a  : *🚨ایران : گیارہ فروری — انقلابِ اسلامی کی 47ویں سالگرہ مبارک, ایران میں آج - 
More images by awars.raig: