"جو اختیار سے باہر ہو جائے،
میں اُسے رضاکارانہ طور پر قبول کر لیتی ہوں
اور پھر اُس کے بارے میں بات بھی نہیں کرتی۔
یہی میرا انتقام ہے اُن لوگوں سے
جنہیں لگتا ہے کہ میں اُن کی جگہ کسی کو نہیں دے سکتی
یا اگر دے بھی دوں تو خوش نہیں رہ سکتی۔
میں رہ سکتی ہوں۔✨🙂" image uploaded on Feb. 12, 2026, 11:52 a.m. | Damadam