":وہ کہتے ہیں
تم بلا کی انا پرست اور بد تمیز ہو میں نے کہا !
اگر میں پیش آوں محبت اور تمیز سے
لوگوں کو عشق ہو جائے اس انا پرست اور بد تمیز سے...
😂😀😂
:وہ کہتے ہیں
تم بلا کے انا پرست اور بد تمیز ہو میں نے کہا
اگر میں پیش آوں محبت سے اور تمیز سے
لوگوں کو عشق ہو جائے اس انا پرست اور بد تمیز سے." image uploaded on Feb. 12, 2026, 1:38 p.m. | Damadam