"اتنے لوگوں میں کوئی ڈھنگ کا وحشی نہ ملا ایک دو ہیں بھی تو ہنسنے میں ابھی کچے ہیں ...... قہقہہ مار کے ہنسنے میں مہارت ہے ہمیں لیکن اک زخم کو ڈھکنے میں ابھی کچے ہیں 🖤" image uploaded on Feb. 12, 2026, 1:39 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اتنے لوگوں میں کوئی ڈھنگ کا وحشی نہ ملا
ایک دو ہیں بھی تو ہنسنے میں ابھی کچے ہیں
......
قہقہہ مار کے ہنسنے میں مہارت ہے ہمیں
لیکن اک زخم کو ڈھکنے میں ابھی کچے ہیں
🖤
m  : اتنے لوگوں میں کوئی ڈھنگ کا وحشی نہ ملا ایک دو ہیں بھی تو ہنسنے میں ابھی - 
More images by manoprincess.4321_pk: