"انگریز وائسرائے مولانا ابو الکلام آزاد سے ملنے انکے گھر آیا ، ساتھ میں ایک مترجم بھی تھا جو انگریز کی بات کا اردو ترجمہ مولانا کو سناتا اور مولانا کے جواب کا انگریزی ترجمہ انگریز کو سناتا ، ہوا یوں کہ کئی جگہ مترجم نے ترجمے میں غلطی کی تو مولانا نے اسکو روک کر صحیح کروایا. جب میٹنگ ختم ہوئی تو انگریز بولا کہ مولانا جب آپ کو انگریزی آتی ہے تو پھر مترجم کیوں رکھا انگریزی میں ہی گفتگو کیوں نہیں کی. اس پر مولانا کا تاریخی جواب سنیں... " جب آپ 5000 میل دور بھی اپنی زبان نہیں چھوڑتے تو ہم اپنے ہی گھر میں اپنی زبان کیوں چھوڑیں " ♡♡ منقول مقام عبرت نہیں ڈوب مرنے کا مقام ہے ہماری اشرافیہ سمیت تمام سب کے لیے🥲🥲🥲" image uploaded on Feb. 13, 2026, 2:59 a.m. | Damadam
Damadam.pk
انگریز  وائسرائے مولانا ابو الکلام آزاد سے ملنے انکے گھر آیا ، ساتھ میں ایک مترجم بھی تھا جو انگریز کی بات کا اردو ترجمہ مولانا کو سناتا اور مولانا کے جواب کا انگریزی ترجمہ انگریز کو سناتا ،  ہوا یوں کہ کئی جگہ مترجم نے ترجمے میں غلطی کی تو مولانا نے اسکو روک کر صحیح کروایا. جب میٹنگ ختم ہوئی تو انگریز بولا کہ مولانا جب آپ کو انگریزی آتی ہے تو پھر مترجم کیوں رکھا انگریزی میں ہی گفتگو کیوں نہیں کی. اس پر مولانا کا تاریخی جواب سنیں...
" جب آپ 5000 میل دور بھی اپنی زبان نہیں چھوڑتے تو ہم اپنے ہی گھر میں اپنی زبان کیوں چھوڑیں "
♡♡ منقول 
مقام عبرت نہیں ڈوب مرنے کا مقام ہے ہماری اشرافیہ سمیت تمام سب کے لیے🥲🥲🥲
n  : انگریز وائسرائے مولانا ابو الکلام آزاد سے ملنے انکے گھر آیا ، ساتھ میں ایک - 
More images by nadan...: