"میرا سوچنا تیری ذات تک"_
میری گفتگو تیری بات تک
نہ تم ملو جو کبھی مجھے
میرا ڈھونڈنا تُجھے پار تک
کبھی فرصتیں ملیں تو کبھی آ
میری زندگی کے حصار تک
میں نے جانا کہ میں تو کچھ بھی نہیں
تیرے پہلے سے تیرے بعد تک" image uploaded on Feb. 14, 2026, 7:57 p.m. | Damadam