"محبوب مطلب وہ واحد شخص جس سے دو گھڑی کی بات چیت آپ کے من کے آنگن میں پھول کھلا دے 🌹🌹اگر محبوب تمہارے لئے سکون کا باعث نہیں تو یا تو وہ محبوب نہیں یا تم محب نہیں ❤️❤️ ہزاروں لوگوں کی بھیڑ میں دل پگھلتا ہے تو صرف من پسند شخص کے لئے چاہے وہ رخ موڑ کے کھڑا ہو یا دل توڑ کے !!!! ❤️❤️ کوئی فلسفہ نہیں عشق کا جہاں دل جھکے وہیں سر جھکا وہیں ہاتھ جوڑ کے بیٹھ جا نہ سوال کر نہ جواب دے" image uploaded on Feb. 14, 2026, 8 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
A  : محبوب مطلب وہ واحد شخص جس سے دو گھڑی کی بات چیت آپ کے من کے آنگن میں پھول - 
More images by Ahmad786_hi: