"میں مضبوط اِتنا تھا کہ ؛ساری دُنیا سے لڑ سکتا تھا اور کمزور اِتنا کہ بس اِک خواب سے بھی ڈر جانے والا ۔ خواب پتہ ہے کون سا جِس میں دیکھوں کہ تُم مُجھے چھوڑ گئے ہو ، میں شاید دُنیا کی مضبوط ترین مردوں میں سے ایک تھا مگر تُمہارے معاملے میں کانچ سے بھی زیادہ نازُک ، وجہ یہ نہیں تھی کہ ؛ مُجھے سہاروں کی عادت تھی وجہ تو یہ تھی کہ ؛ مُجھے تُم سے اور فقط تُم ہی سے مُحبت تھی۔" image uploaded on Feb. 14, 2026, 8:13 p.m. | Damadam
Damadam.pk
میں مضبوط اِتنا تھا کہ ؛ساری دُنیا سے لڑ سکتا تھا اور کمزور اِتنا کہ بس اِک خواب سے بھی ڈر جانے والا ۔ خواب پتہ ہے کون سا
 جِس میں دیکھوں کہ تُم مُجھے چھوڑ گئے ہو ، میں شاید دُنیا کی مضبوط ترین مردوں میں سے ایک تھا مگر تُمہارے معاملے میں کانچ سے بھی زیادہ نازُک ، وجہ یہ نہیں تھی کہ ؛ مُجھے سہاروں کی عادت تھی وجہ تو یہ تھی کہ ؛ مُجھے تُم سے اور فقط تُم ہی سے مُحبت تھی۔
A  : میں مضبوط اِتنا تھا کہ ؛ساری دُنیا سے لڑ سکتا تھا اور کمزور اِتنا کہ بس اِک - 
More images by Ahmad786_hi: