"محبت جب بچھڑتی ہے تو انسان کے اندر ايك ايسا خلا چھوڑ جاتی ہے جو وقت بھی نہیں بھر پاتا۔ ہم چاہ کر بھی سب کچھ بھول نہیں پاتے... ہم بار بار ان لمحون میں واپس جانا چاہتے ہیں جہاں مسکراہٹیں تھیں، قہقہے تھے، اور دل کو سکون دینے والى قربت تھی
لیکن زندگی میشہ وہ نہیں دیتی جو ہم چاہتے ہیں۔ كبھي كبھى ايسا لگتا ہے جیسے ہر خوشی هر خواب بر احساس ادھورا رہ گیا ہو۔ دل چاہتا ہے کہ بس ايك بار، صرف ايك بار، سب کچھ ویسا ہی ہو جائے جیسا پہلے تھا مگر حقیقت کے راستے پر وہ شخص کہیں دور نکل جاتا ہے، اور ہم فقط یادوں کے اندھیروں میں بھٹکتے رہ جاتے ہیں۔
وه کمی جو دل میں رہ جاتی ہے، وہ لفظوں سے بیان نہیں ہوتی۔ انسان چاہ کر بھی نہیں بتا پاتا کہ کتنا یاد کرتا ہے، کتنا ترستا ہے، کتنا ٹوٹ چکا ہے آخر میں بس ايك ہى سج رہ جاتا ہے" image uploaded on Feb. 16, 2026, 2:12 a.m. | Damadam