"*وہ جتاتا تو بہت تھا مگر نبھانا بھول گیا ❤️🩹* *مجھے اپنا تو کہتا تھا مگر اپنانا بھول گیا 💔😭* *وعدے کیے تو بہت اسنے ساتھ میرے❤️🩹 *مگر وہ باتوں باتوں میں نبھانا بھول گیا💔* *ہاتھ تو پکڑ رکھا میرا اس نے مگر🥹* *وہ میرے قدم سے قدم ملا کر چلنا بھول گیا😭*good night" image uploaded on Feb. 17, 2026, 5:17 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
R  : *وہ جتاتا تو بہت تھا مگر نبھانا بھول گیا ❤️🩹* *مجھے اپنا تو کہتا تھا مگر - 
More images by Raz_Raz: