"*بہت کم لوگوں کو یہ زندگی بنی بنائی اور سجی سجائی ملتی ہے*🍂
ورنہ تو اس زندگی کو سجانے کے لیے پھول چننے پڑتے ہیں،پھر پھول بھی تو ہر کسی کو نہیں ملتے
> کچھ لوگوں کو پھول چننے کی کوشش میں صرف کانٹے ہی ملتے ہیں جو ہاتھوں کو زخمی کر دیتے ہیں،
`اور زخم بھی ایسے کہ جن کا کوئی مرہم نہیں ہوتا۔`🔐🖤" image uploaded on Feb. 18, 2026, 8:03 p.m. | Damadam