"ایک رکشے کے پیچھے تحریر پڑھی آ کھوتے چھوڑ آواں میں کافی دیر ہنسنے کے بعد کنفیوژن میں پڑ گیا مطلب بھائیو اپنے گاہکوں کو کھوتا کون کہتا ہے بھلا تھوڑا غور کیا اپنا عجوبہ سا دماغ گھمایا تو سمجھ آئی کہ تحریر کچھ یوں تھی آکھو ، تے ، چھوڑ آواں یعنی کہو تو چھوڑ آؤں رکشا تو گزر گیا مگر میں سوچ میں ہی رہا کہ یہ قوما اور سپیس کتنا ضروری ہے ان لائنز میں بھی اور ایک حقیقی زندگی میں بھی..... سلامت رہیں۔۔۔۔خوشیاں بانٹیں ہنسیں مسکرائیں یہ حیات تا حیات تھوڑی ہے 💞" image uploaded on Feb. 22, 2026, 4:48 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Memes & Satire image
B  : ایک رکشے کے پیچھے تحریر پڑھی آ کھوتے چھوڑ آواں میں کافی دیر ہنسنے کے بعد - 
More images by BanameBadshah: