"کچھ لوگ آپکی زندگی میں بڑی دیر سے آتے ہیں ♥️
لیکن شاندار اتنے کہ 🌹
آپ بے اختیار کہہ اٹھتے ہیں کہ🥀
عزیز من! آپ پہلے کیوں نہیں ملے،🥀
آپ پہلے آتے تو ہم کسی درد سے گزرے نہ ہوتے،🥰
ہم یوں ٹوٹ کر بکھرے نہ ہوتے۔ 🥀
آپ کا آنا ہماری زندگی میں سکون جیسا ہے۔ 🥰
آپ کا آنا بہاروں کی آمد جیسا ہے،🥀
جو خزاں کا ہر درد گھٹا دیتی ہے،🥀
جو ہماری محرومیاں اور مایوسیاں مٹا دیتی ہے۔🌹
کچھ لوگ سکون قلب ہوتے ہیں 🥰
جن کا زندگی میں ہونا کسی اعزاز سے کم نہیں ہوتا ♥️
#R.A" image uploaded on Feb. 24, 2026, 3:25 a.m. | Damadam