"اے اللّٰه
میں اپنے آنے والے دِن تیرے سپرد کرتی ہوں،
جن کے چُھپے راز مجھے معلوم نہیں،
لیکن میں جانتی ہوں کہ تو بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔
تو وہ لکھ دے جو میرے حق میں بہتر ہو،
وہ آسانی عطا فرما جس کا میں تصور بھی نہ کر سکوں،
میرے دل کو یقین، صبر کو طاقت
اور میری دعاؤں کو قبولیت بخش دے۔
جو مانگا وہ بھی عطا کر،
جو نہ مانگ سکی اس سے بہتر بھی نصیب فرما،
اور ہر فیصلے میں اپنی رحمت کا سایہ رکھ۔
بےشک تو کبھی مایوس نہیں کرتا ✨🤲" image uploaded on Feb. 24, 2026, 10:11 a.m. | Damadam