"یہ حال ہے ہمارے نظام تعلیم کا😒 خدا خیر کرے ہمارے زئی جنریشن کا😴 جن کو نہ ٹھیک سے بین الاقوامی زبان انگلش آتی ہے😥 نہ ٹھیک سے مادری/علاقائی زبان آتی ہے🙄 اور نہ قومی زبان اردو🫩 خیر بتاتا چلوں کہ ہماری قومی زبان آزادی کے وقت دو تھیں ایک فارسی اور دوسری اردو🥱🥱🥱 فارسی کو سازشین ختم کردیا گیا🫤شاید یہ فارسی کی ہی دل آزاری ہے کہ ہم کسی زبان کے نہ رہے🫡🫡🫡" image uploaded on Feb. 25, 2026, 4:57 a.m. | Damadam
Damadam.pk
یہ حال ہے ہمارے نظام تعلیم کا😒 خدا خیر کرے ہمارے زئی جنریشن کا😴 جن کو نہ ٹھیک سے بین الاقوامی زبان انگلش آتی ہے😥 نہ ٹھیک سے مادری/علاقائی زبان آتی ہے🙄 اور نہ قومی زبان اردو🫩 خیر بتاتا چلوں کہ ہماری قومی زبان آزادی کے وقت دو تھیں ایک فارسی اور دوسری اردو🥱🥱🥱 فارسی کو سازشین ختم کردیا گیا🫤شاید یہ فارسی کی ہی دل آزاری ہے کہ ہم کسی زبان کے نہ رہے🫡🫡🫡
n  : یہ حال ہے ہمارے نظام تعلیم کا😒 خدا خیر کرے ہمارے زئی جنریشن کا😴 جن کو نہ - 
More images by nadan...: