"*`اے دکھی🥺مومن`!!!!*🌕🎀
*گھبراتے کیوں ہو جب آنسوؤں کی زبان بھی اللّٰه🕋 سمجھتا ہے...🫶🏻 جو درد💔 تم چھپاتے ہو وہ تمہارے رب🤍 کے سامنے سب سے زیادہ🙌🏻 بولتا ہے*
*`اللہ کے فیصلے ہمیشہ دیر سے سمجھ آتے ہیں`* 🫠
*لیکن جب سمجھ🤌🏻 میں آتے ہیں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں❤️🩹.. بس صبر کرلو وہ رب اگر آزمائش🪐 دیتا ہے تو نوازتا بھی ہے...*😭💗🫂" image uploaded on Feb. 25, 2026, 7 a.m. | Damadam