"اس ملک میں نوجوانوں کا ہر طرف سے حق مارا جا رہا ہے حکومت نوکریاں اور بابے چھوکریاں چھین رہے ہیں ! سیاستدان اقتدار اور چند جرنیلز کاروبار پر قابض ہیں بابے خود دیسی خوراکیں دیسی ککُڑ دیسی گھی مکھن اور نوجوانوں کو پیزے ونگر برگر کھلایا جا رہا ہے😡😡😡" image uploaded on Feb. 25, 2026, 11:45 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
n  : اس ملک میں نوجوانوں کا ہر طرف سے حق مارا جا رہا ہے حکومت نوکریاں اور بابے - 
More images by nadan...: