"میں تمہیں بھول نہیں پاؤں گا کیونکہ کچھ لوگ یادوں میں نہیں سانسوں میں بس جاتے ہیں۔ چہرے راستے وقت سب کچھ بدل دیتا ہے فاصلے مگر وہ احساس نہیں بدلتا جو کسی ایک وجود سے جڑ جائے۔ میں خاموش ہو جاؤں تو یہ مت سمجھنا کہ محبت کم ہو گئی ہے بس درد نے بولنے کی اجازت نہیں دی۔ تم اگر کبھی خود کو تنہا محسوس کرو تو یاد رکھنا کہ کہیں کوئی دل ہے جو آج بھی آپ کے نام دھڑکتا ہے اور جس کے لیے آپکو بھول جانا ممکن ہی نہیں۔۔" image uploaded on Feb. 26, 2026, 10:53 a.m. | Damadam