"تم مجھے وہاں ملنا جہاں عالمِ ارواح سے ہماری روحوں کو بُلا کر ایک دوسرے سے آشنا کروانے سے پہلے خدا نے ایک ہی سانچے میں تمہاری اور میری مٹی گوندھی تھی اور پھر ہمیں ایک ہی خمیر سے جدا جدا بنایا تھا۔ وہی جگہ جہاں پر روحیں ہمارے یہاں زمین پر ایک دوسرے کی کھوج میں رہنے کی چاہت کو دیکھ کر دعاؤں کو لبوں پر سجائے ایک خاص دائرے میں محوِ رقصاں ہیں ۔" image uploaded on Feb. 26, 2026, 12:25 p.m. | Damadam
Damadam.pk
TikTok Stars image
A  : تم مجھے وہاں ملنا جہاں عالمِ ارواح سے ہماری روحوں کو بُلا کر ایک دوسرے - 
More images by Ahmad786_hi: