"ہمیشہ اک دوسرے کے حق میں دعا کرینگے ، یہ طے ہوا تھا
ملے کے بچھڑے مگر تم ہی سے وفا کرینگے ، یہ طے ہوا تھا
کہیں رہو تم کہیں رہیں ہم، مگر محبت رہیگی قائم
جو یہ ہے تو عمر بھر یہ خطا کرینگے ، یہ طے ہوا تھا
اُداسیاں ہر گھڑی ہوں لیکن ، حیات کانٹوں بھری ہو لیکن
تمہیں کبھی نہ اِس دِل سے جدا کرینگے ، یہ طے ہوا تھا .
جہاں مقدر ملائے گا اب ، وہاں ملیں گے یہ شرط کیسی .
جہاں ملے تھے وہی ہمیشہ ملا کرینگے، یہ طے ہوا تھا
لپٹ کر رو لیں گے جان ملیں گے غم اپنا بیان کریں گے
مگر زمانے سے مسکرا کر ملا کرینگے ، یہ طے ہوا تھا
کیوں میرا دِل توڑ گئی تم ، بتاؤ کیوں دور ہو گئی تم .
کہ جان دے کر بھی حق وفا کا ، ادا کرینگے یہ طے ہوا تھا ." image uploaded on Feb. 26, 2026, 9:09 p.m. | Damadam