"میں اس جنگ میں فوج کا اتنا ہی احترام کر رہا ہوں جتنا فوج 78 سال سے پاکستان کے آئین و قانون اور سولینز کا کرتی آرہی ہے🫡
یقین کریں اتنا ہی فوج کے ساتھ کھڑا ہوں جتنا وہ اپنے حلف کے ساتھ کھڑے ہیں🫡
پچھلے بیس بائیس سال سے فوج جتنا عوام کے ساتھ کھڑی ہے اتنا ہم لوگ اس کے ساتھ کھڑے ہیں🫡🫡🫡" image uploaded on Feb. 27, 2026, 3:26 p.m. | Damadam