"مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی آنے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ آپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال کا بہادر لیڈر اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک عیاشیوں میں ڈوبے ہوئے تھے اللہ اس عظیم انسان کی مغفرت فرمائے اور ایران اور اسلام کو فتح نصیب فرمائے !!!!🤲❤️
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن🥹
جس دھج سے کوئی مقتل سے گیا ، وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے اس جان کی کوئی بات نہیں!!!!!😍🥲" image uploaded on March 1, 2026, 6:21 a.m. | Damadam