"یا اللہ 🤲
مجھے ہر اُس چیز سے بچا جو میرے حق میں بری ہو،
اور مجھے ہر اُس راستے پر چلا جو میرے لیے بہتر ہو۔
میرے دل کو سکون عطا فرما، میری پریشانیاں دور کر دے،
اور مجھے اتنی ہمت دے کہ میں ہر مشکل کا صبر سے مقابلہ کر سکوں۔
آمین یا رب العالمین 🤍" image uploaded on March 1, 2026, 8:05 a.m. | Damadam