"یتیم کی طرف سے دوسرے یتیم کو تعزیت💔 ہمارے دل غم سے نڈھال ہیں اور آنکھیں... اشکبار ہیں، مگر فرزندِ علیؑ و حسینؑ کے لیے اس سے بہتر کوئی انجام نہ تھا کہ وہ آج کی بدترین مخلوق کے ہاتھوں جامِ شہادت نوش کریں۔ شہادت مبارک، سید جان۔😭" image uploaded on March 1, 2026, 9:29 a.m. | Damadam
Damadam.pk
یتیم کی طرف سے دوسرے یتیم کو تعزیت💔 ہمارے دل غم سے نڈھال ہیں اور آنکھیں...
اشکبار ہیں، مگر فرزندِ علیؑ و حسینؑ کے لیے اس سے بہتر کوئی انجام نہ تھا کہ وہ آج کی بدترین مخلوق کے ہاتھوں جامِ شہادت نوش کریں۔ شہادت مبارک، سید جان۔😭
S  : یتیم کی طرف سے دوسرے یتیم کو تعزیت💔 ہمارے دل غم سے نڈھال ہیں اور آنکھیں...  - 
More images by Syeda-ZahrA-Hamdani: