"ایک چیز کا کریڈٹ میں ٹرمپ کو دوں گا کہ وہ اس مقدس مہینے رمضان میں تمام مسلم ممالک کو لڑانے میں کامیاب ہو گیا۔ کسی پر افسوس نہیں،صرف افسوس مسلمانوں پر ہے کہ ان لوگوں کے پاس عقل نہیں رہی۔ایک اندھے کو بھی نظر آ رہا ہے کہ یہ سب کیا ہو رہا ہے،لیکن کیا بولیں اور کس کو بولیں؟ جب اللہ نے قرآن میں کہہ دیا کہ یہ یہودی اور نصاریٰ تمہارے دوست کبھی نہیں ہو سکتے، پھر بھی آج مسلمان انہی کے پاس جاتے ہیں اور ان سے مل کر خوش ہوتے ہیں۔ یہ صرف پاکستان کی بات نہیں، پورے عرب کی بھی یہی حالت ہے۔ کیا کمال کا ہتھیار ہے نا!بھارت کا وزیرِ اعظم افغانستان کو کہہ رہا ہے"ویری گڈ"اور امریکہ کا صدر پاکستان کو کہہ رہا ہے "ویری گڈ"،اور لڑ کون رہا ہے؟دو اسلامی ممالک. اور اب آج ایران،امریکہ اور اسرائیل کے درمیان بھی جنگ کا آغاز ہو گیا ہے اور پورا عرب اس وقت الرٹ میں ہے💔" image uploaded on March 1, 2026, 3:59 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Life Advice image
n  : ایک چیز کا کریڈٹ میں ٹرمپ کو دوں گا کہ وہ اس مقدس مہینے رمضان میں تمام مسلم - 
More images by nadan...: