"رہبر شھید سید علی خا۔منہ ای کا وہ جملہ یاد آ رہا ہے "اس راستے میں حسینؑ ابن علی جیسی شخصیت قربان ہوگئی تو ہم کیا ہیں" جب راستہ حسینؑ کا ہے۔ مقصد حسینؑ کا ہے تو اختتام بھی حسینؑ جیسا ہی ہوگا۔ یہاں ایک نسل ہٹے گی تو دوسری نسل آگے بڑھے گی" یزیدیت مٹ جائے گی لیکن حسینیت کا سفر ختم نہ ہو گا۔🤲" image uploaded on March 2, 2026, 8:41 a.m. | Damadam
Damadam.pk
رہبر شھید سید علی خا۔منہ ای  کا وہ جملہ یاد آ رہا ہے "اس راستے میں حسینؑ ابن علی جیسی شخصیت قربان ہوگئی تو ہم کیا ہیں" 
 جب راستہ حسینؑ کا ہے۔ مقصد حسینؑ کا ہے تو اختتام بھی حسینؑ جیسا ہی ہوگا۔ یہاں ایک نسل ہٹے گی تو دوسری نسل آگے بڑھے گی"
یزیدیت مٹ جائے گی لیکن حسینیت کا سفر ختم نہ ہو گا۔🤲
a  : رہبر شھید سید علی خا۔منہ ای کا وہ جملہ یاد آ رہا ہے "اس راستے میں حسینؑ ابن - 
More images by awars.raig: