"یہ کب کہتی ہوں ، تم میرے گلے کا ہار ہو جاؤ. وہیں سے لوٹ جانا تم، جہاں بے زار ہو جاؤ ملاقاتوں میں وقفہ اس لئے ہونا ضروری ہے کہ تم اک دن جدائی کے لئے تیار ہو جاؤ بہت جلد سمجھ میں آنے لگتے ہو زمانے کو بہت آسان ہو تھوڑے بہت دشوار ہو جاؤ بلا کی دھوپ سے آئی ہوں میرا حال تو دیکھو بس اب ایسا کرو تم سایۂ دیوار ہو جاؤ ابھی پڑھنے کے دن ہیں لکھ بھی لینا حالِ دل اپنا مگر لکھنا تبھی جب لائق اظہار ہو جاؤ،،،" image uploaded on March 2, 2026, 11:52 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
P  : یہ کب کہتی ہوں ، تم میرے گلے کا ہار ہو جاؤ. وہیں سے لوٹ جانا تم، جہاں بے - 
More images by Princezz22.is.back: