"*ایرانی نوحہ خواں مہدی رسولی😭*
آقا جان آپ تھک گئے ہونگے
آپ جائیں آرام کریں۔
اس انقلاب اور اس پرچم کی بلکل بھی فکر نہ کریں،
*آپ کی ماں حضرت فاطمہ زہرا س کی قسم،*
*آپ کے چچا حضرت عباس ع کی قسم۔*
اس پرچم حق پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔
خدا گواہ ہے میں آج اپنے اہل خانہ کو الوداع کر کے آیا ہوں۔
خدا حامی و مددگار ہو آپکا
💔😭😭😭😭😭😭💔" image uploaded on March 2, 2026, 5:03 p.m. | Damadam