"یہ تم سے کہہ دیا کس نے کہ تم بِن رہ نہیں سکتے ، یہ دکھ ہم سہہ نہیں سکتے
چلو یہ مان لیتے ہیں کہ تم بِن ہم بہت روئے کئی راتوں کو نہ سوئے
مگر۔۔۔!!! افسوس ہے جاناں!!
کہ اب جب تم آؤ گے ، ہمیں تبدیل پاؤ گے تمہیں افسوس تو ہو گا
اگر تم پوچھنا چاہو کہ ایسا کیوں کیا ہم نے۔۔۔؟؟
تو سن لو غور سے جاناں!!!
پرانی اک روایت
تنگ آ کر توڑ دی ہم نے مم محبت چھوڑ دی ہم نے محبت چھوڑ دی ہم نے۔۔۔۔" image uploaded on March 2, 2026, 5:57 p.m. | Damadam