"میرے بعد تم کسی کے لاڈلے نہیں رہوگے میں وہ عادت تھی جو تمہاری سانسوں میں بسی ہوئی تھی وہ سکون تھی جو تمہارے لہجے میں اتر آتا تھا میں وہ ضد تھی جو تمہیں ماننا اچھا لگتا تھا وہ ناراضی تھی جسے منانا تمہاری کمزوری بن جاتی تھی میرے بعد شاید تمہیں محبت تو مل جائے ساتھ بھی مل جائے ہنسی بھی مل جائے مگر وہ اپنائیت نہیں ملے گی جو بغیر کہے سب سمجھ لیا کرتی تھی میں وہ کمی ہوں جو تم ہجوم میں بھی محسوس کرو گے وہ خلا جو ہر خوشی کے بیچ اچانک دل میں چبھے گا ہو سکتا ہے تم کسی اور کے ساتھ زندگی گزار لو رسمیں نبھا لو مسکرا لو مگر کبھی کسی خاموش لمحے میں جب سب سو جائیں گے اور تم اکیلے ہوگے تو یاد آؤں گی میں تب سمجھ آئے گا کہ کچھ لوگ بدل نہیں سکتے، صرف کھو دیے جاتے ہیں میں کوئی عام سی لڑکی نہیں تھی جو وقت کے ساتھ بھلا دی جائے میں وہ احساس تھی جو ایک بار دل" image uploaded on March 4, 2026, 3:15 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Life Advice image
A  : میرے بعد تم کسی کے لاڈلے نہیں رہوگے میں وہ عادت تھی جو تمہاری سانسوں میں - 
More images by Ayesha_Adil: