"اگر محبت میں انا آڑے آجاۓ تو سب سے پہلے اپنی انا کو ہی کچلنا 🌻 ایک فون کرنا اور کہنا : میں تم سے محبت کرتا ہوں ♥️ ہو سکتا ہے کہ تمہارے منہ سے یہی سننا چاہتی ہو 🫠 اور کہنا تم کیا سمجھتی ہو 🥀 میں اتنی جلدی تمہاری جان چھوڑ دوں گا 🐣 بلکہ میں تو تمہارا ساتھ جنتــــــ تک چاہتا ہوں! 🫂" image uploaded on March 4, 2026, 7:24 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
R  : اگر محبت میں انا آڑے آجاۓ تو سب سے پہلے اپنی انا کو ہی کچلنا 🌻 ایک فون - 
More images by Ronaldo-786: