"ہر انسان کسی نہ کسی ان دیکھی جنگ میں مصروف ہے، تھکی تھکی سی زندگی، رشتوں کی خلش، روحوں میں تروتازگی کی عمر میں بجھی بجھی سے کیفیت، مایوسی، بے بسی، اور ایسی کئی تکلیفیں جنہیں ہم بیان بھی نہیں کر سکتے____
ہمارا رب اس رمضان کے صدقے ہم سب کے دلوں کو شفا دے اور ہماری روحوں کو سکون عطا کرے،
آمین" image uploaded on March 4, 2026, 9:09 p.m. | Damadam