"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر رمضان المبارک کی پندرہویں_سحری مبارک ہو۔ اللّٰہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے پسندیدہ عمل اپنے بندے کی توبہ واستغفار ہے___ توبہ غسل کی طرح ہے__ اس کو جتنی بار بھی کیا جائے روح میں پاکیزگی اور نکھار اتنا ہی زیادہ آتا ہے۔ گناہوں کے بھی زخم ہوتے ہیں جن پر توبہ کا مرہم نہ رکھا جائے تو شفا بھی کہیں دور چلی جاتی ہے۔ اے اللہ! ہمارے وہ گناہ معاف فرما جو ہماری دعائیں قبول نہیں ہونے دیتے۔ آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on March 5, 2026, 12:33 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
M  : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر رمضان المبارک کی - 
More images by Moonaji: