"سورہ کہف کی انیسویں آیت کا ایک لفظ ھے ( وليتلطف ) یہ تھوڑا بڑا کر کے لکھا ہوتا ہے کیونکہ یہاں قرآن پاک کا درمیان آجاتا ھے۔۔ کہتے ہیں یہ لفظ قرآن کا خلاصہ ھے اور اس کا ترجمہ ھے نرمی سے بات کرنا. جب اللہ پاک نے موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے پاس بھیجا تو بھی یہی کہا کہ تم اس سے نرمی سے بات کر نا شاید وہ مان جائے کون مان جائے ...؟ وہ انسان جس سے زیادہ متکبر اور گھمنڈ والا شخص دنیا میں کوئی نہیں آیا۔۔۔ زندگی کتنی بدل جائے اگر ہم اللہ پاک کی اس بات کو مان جائیں کہ نرمی سے بات کرنے کا مطلب بے و قوفی یا کمزوری نہیں بلکہ ..... عاجزی اور اعلیٰ ظرفی ھے۔" image uploaded on March 5, 2026, 11:15 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
S  : سورہ کہف کی انیسویں آیت کا ایک لفظ ھے ( وليتلطف ) یہ تھوڑا بڑا کر کے لکھا - 
More images by SanaAngel: