"اکیس سال سے ہر صبح نو بجے سے بارہ تک والے اے ٹی وی کے پروگرام میں آ رہی ہیں
آج تک میں نے ان کے مُنہ سے کوئی فالتو بات نہیں سُنی
کسی کا مذاق اُڑاتے نہیں دیکھا
کسی پہ تنقید کرتے نہیں سُنا
بلاوجہ لوگوں کو سامنے بٹھا کر تالیاں مرواتے نہیں سُنا
ابھرتے ٹیلنٹ کو اپنے پروگرام میں بُلا کر انکی پہچان بنانے میں مدد کرتی ہیں۔
کوئی اوچھی اور فالتو حرکت نہیں۔
کبھی فالتو ڈریسنگ نہیں۔
کبھی اونچا چیخ چنگھاڑ کر کے نہیں بولیں۔
ہمیشہ علم سے بھرپور اور تجربہ کی بنیاد پہ کچھ نہ کچھ نیا سکھانے کو کوشش کرتی ہیں۔
اگر یہ اکیس سال سے اتنے اچھے معیار کا پروگرام لوگوں کو دے سکتی ہیں تو باقی سب کیوں نہیں؟" image uploaded on March 5, 2026, 12:06 p.m. | Damadam