"جنہیں اللہ نے ہی آپ کے قابل نہیں سمجھا، وہ پھر کیسے آپ کے لیے بہتر ہو سکتے تھے؟ ایک نظر ماضی کی طرف دوڑائیں اور سوچیں کتنی ایسی چیزیں ہیں جنہیں آپ اچھا سمجھتے تھے، مگر ان سے آپ کو سوائے دکھ کے اور کچھ بھی نہیں ملا۔ سوچیں، آپ کے ایسے کتنے غلط انتخابات تھے جن کی سچائی اگر اللہ آپ پر نہ کھولتا تو آپ کی زندگی کیا ہوتی؟؟؟" image uploaded on March 5, 2026, 7:03 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
E  : جنہیں اللہ نے ہی آپ کے قابل نہیں سمجھا، وہ پھر کیسے آپ کے لیے بہتر ہو سکتے - 
More images by Eynakhan22: