"عورت اگر خود سے راجع ہو جائے تو مرد کے لیے بے رونق ہو جاتی ہے۔
ہاں اب سمجھ آیا مجھے، بالکل ٹھیک طرح سے سمجھ گئی میں، راجع عورت بے رونق ہی ہوجاتی ہے، مگر بے رونق ہونے سے پہلے وہ بھی پر رونق ہوتی ہے، اس سے پہلے آپکو اسمیں کشش محسوس ہوتی ہے تب آپکے لئے وہ "لائف لائن" بن جاتی ہے مگر کہتے ہیں ناں ہر رشتے ہر تعلق کی ایک ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے پھر جب آپ کا دل بھر جاتا ہے آپ بور ہوجاتے ہیں تو آپ کی Priorities بدل جاتی ہیں، آپ کم کم دستیاب ہونا شروع ہوجاتے ہیں، آپ کا لہجہ بدل جاتا ہے آپکو مجبوریاں یاد آجاتی ہیں اور آخر میں آپ سب ختم کرکے کہہ دیتے ہیں، اگر یہاں نا مل سکیں تو میں اللہ سے آپکو وہاں مانگ لوں گا جب خواہشات رد نہیں کئے جائینگے۔
یہاں تم نے جدائی کا رستہ چنا وہاں میں خود تمہیں دھتکار دوں گی، جیسے تم نے دھتکارا" image uploaded on March 6, 2026, 4:58 a.m. | Damadam