"اپنی ساری دعائیں صرف دنیا کے لئے نہ رکھو!
بلکہ ان میں آخرت کا حصہ زیادہ رکھو۔
اللہ سے مانگو کہ وہ تم پر موت کی سختیاں آسان کر دے،
تمہیں کلمۂ شہادت کی یاد دلائے،
فرشتوں کے سوال کے وقت درست جواب کی توفیق دے،
قبر کے فتنوں سے محفوظ رکھے،
پل صراط سے سلامتی کے ساتھ گزار دے،
جنت میں داخل فرمائے
اور اپنے دیدار کی لذت عطا کرے۔
پھر اس کے بعد دنیا سے جو چاہو مانگ لو۔ 🍁" image uploaded on March 10, 2026, 8:05 a.m. | Damadam