"کامل ہونے کی چاہت تو کبھی تھی ہی نہیں مجھے، میں تو بس اتنا جانتا ہوں کہ سچے دلوں کو لفظوں کی نمائش کی ضرورت نہیں ہوتی۔ جو احساس دل میں اتر جائے وہ کبھی شور نہیں کرتا، بس خاموشی میں بھی ساتھ رہتا ہے۔ اور کچھ رشتے ایسے بھی ہوتے ہیں جو ختم ہو کر بھی ختم نہیں ہوتے، وقت کے سمندر میں دور سہی مگر دل کے کسی کونے میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔" image uploaded on March 10, 2026, 11:37 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
D  : کامل ہونے کی چاہت تو کبھی تھی ہی نہیں مجھے، میں تو بس اتنا جانتا ہوں کہ - 
More images by Deshi-Boy: