"طنزومزاح🫣 پاپوش کراچی کا وہ علاقہ ہے جہاں اردو ادب کے مشہور مزاح نگار ابن انشا رہائش رکھتے تھے"😊 ان کے گھر کے سامنے ایک کچرا کنڈی تھی" 🙄جہاں ہر وقت کچرے کا انبار جمع رہتا تھا" جب انھیں آدم جی ایوارڈ ملا، تو کے ایم سی(انتظامیہ) والے آئے اور خاموشی سے سارا کچرا اٹھا کر صاف کردیا☺️ " کچرا کنڈی ختم کردی گئی" 🫡 کچھ ہی دن گزرے تھے کہ ابن انشاء کے ایم سی کے آفس پہنچ گئے اور وہاں درخواست جمع کرائی. لکھا "حضور مہربانی فرمائیں " 😔میرے گھر کے سامنے سے کوڑے کا جو ڈھیر اٹھایا گیا ہے وہ واپس لاکر اسی جگہ ڈال دیں🫩 " میرے مہمانوں کو میرا گھر ڈھونڈنے میں بہت دشواری ہورہی ہے "😥😣🙊" image uploaded on March 11, 2026, 6:32 a.m. | Damadam
Damadam.pk
طنزومزاح🫣
پاپوش کراچی کا وہ علاقہ ہے جہاں اردو ادب کے مشہور مزاح نگار ابن انشا رہائش رکھتے تھے"😊
ان کے گھر کے سامنے ایک کچرا کنڈی تھی" 🙄جہاں ہر وقت کچرے کا انبار جمع رہتا  تھا" جب انھیں آدم جی ایوارڈ ملا، تو کے ایم سی(انتظامیہ) والے آئے اور  خاموشی سے سارا کچرا اٹھا کر صاف کردیا☺️
" کچرا کنڈی ختم کردی گئی" 🫡
کچھ ہی دن گزرے تھے کہ ابن انشاء کے ایم سی کے آفس پہنچ گئے اور وہاں  درخواست جمع کرائی. لکھا "حضور مہربانی فرمائیں " 😔میرے گھر کے سامنے سے  کوڑے کا جو ڈھیر اٹھایا گیا ہے وہ واپس لاکر اسی جگہ ڈال دیں🫩
" میرے مہمانوں کو میرا گھر ڈھونڈنے میں بہت  دشواری ہورہی ہے "😥😣🙊
n  : طنزومزاح🫣 پاپوش کراچی کا وہ علاقہ ہے جہاں اردو ادب کے مشہور مزاح نگار ابن - 
More images by nadan...: