"میرے تخیل میں عیش و عشرت والی زندگی کا تصور کیا ہے،؟
جہاں دھیمی آواز میں بات کرنے والے لوگ ہوں، ایک دوسرے کے ذہنی سکون کا سبب بننے والے لوگ ہوں، جہاں آپ کو آپ کی زندگی کےمتعلق بولنے کا مکمل حق ہو۔۔ "🍃🌼🖤" image uploaded on March 11, 2026, 9:46 a.m. | Damadam