"غزہ کی تاریخی مسجد عمری غزہ کی پٹی کی سب سے قدیم اور بڑی مسجد ہے، جو 1400 سال سے زائد پرانی اور اسلامی ورثے کی علامت ہے
۔ یہ مسجد غزہ شہر کے مرکز میں واقع ہے۔ 2023-2024 کے دوران اسرائیلی فضائی حملوں میں یہ تاریخی مسجد اور اس کا تاریخی مینار شدید تباہ ہو گئے ہیں۔
تاریخی پس منظر: یہ جگہ صدیوں سے عبادت گاہ رہی ہے، جو پہلے ایک مشرک مندر، پھر بازنطینی چرچ، اور اسلام کی آمد کے بعد خلیفہ عمر فاروقؓ کے دور میں مسجد بنی۔
فن تعمیر: اس مسجد کا مینار مملوک طرز تعمیر کا حامل ہے۔ اس میں سنگ مرمر کے ستون اور ایک سفید سنگ مرمر کا منبر ہے، جس کا ذکر ابن بطوطہ نے بھی کیا تھا،💫" image uploaded on March 12, 2026, 7:06 a.m. | Damadam