"تنها ہار جاؤ... مگر سہاروں کے عادی مت بنو۔ کیونکہ سہارے ہمیشہ وہ نہیں ہوتے جو دکھائی دیتے ہیں، کچھ تو بس وقت کی مہربانیاں ہوتی ہیں جو بدلتے موسموں کے ساتھ بدل جاتی ہیں۔ آج اگر کوئی کندھا میسر ہے تو کل شاید وہی کندھا کسی اور کے آنسو سنبھال رہا ہو۔ لوگ بدل جاتے ہیں، چہرے بدل جاتے ہیں، اور امیدیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں۔ اس لیے گرنا سیکھ لو، اکیلے اٹھنا سیکھ لو کہ زندگی کی تلخ راہوں میں سب سے مضبوط ہاتھ تمہارا اپنا ہوتا ہے۔ سہاروں کی عادت دل کو کمزور کر دیتی ہے، اور پھر جب وہ ہاتھ چھوٹ جاتا ہے تو انسان ٹوٹنے کی آواز صرف خود ہی سنتا ہے۔ تنہا ہار جانا بہتر ہے، مگر کسی پر تکیہ کر کے بکھر جانا نہیں" image uploaded on March 12, 2026, 8:58 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Sad Poetry image
i  : تنها ہار جاؤ... مگر سہاروں کے عادی مت بنو۔ کیونکہ سہارے ہمیشہ وہ نہیں ہوتے - 
More images by iRam_Ansari17: