"مجھ سے بچھڑ کر تمہیں کتنی خوشیاں اضافی ملیں؟ مسکراہٹ کا دورانیہ کس قدر بڑھا؟ چاند پا لیا تم نے؟ یقیناً ستارے جیب میں رکھ لیے ہوں گے مگر تمہیں کھو کر مرے تو رنج میں سات عمروں کا اضافہ ہوا غم وبالِ دل ہوا! 🌻" image uploaded on March 12, 2026, 2:12 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Paintings image
S  : مجھ سے بچھڑ کر تمہیں کتنی خوشیاں اضافی ملیں؟ مسکراہٹ کا دورانیہ کس قدر - 
More images by Sania_786_me: